بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

دنیا کے بلند ترین پہاڑ پر سیاحوں کو تیز ترین انرنیٹ سہولت دستیاب

paktv Avatar
73 Views 0 1 مہینہ
دنیا کے بلند ترین پہاڑ پر سیاحوں کو تیز ترین انرنیٹ سہولت دستیاب
GEO
Posted at 2 مئی-2020

چینی کمپنی ہواوے اور چائنا موبائل کا مشترکہ کارنامہ، دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر سیاحوں کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ ٹاور نصب کر دیا گیا۔ مذکورہ کمپنیوں نے ساڑھے چھ ہزار میٹر کی بلندی پر فائیو جی (ففتھ جنریشن) کا ٹاور نصب کر دیا۔

واضح رہے دنیا کی سب سے بلند چوٹی کی اونچائی 8848 میٹر ہے۔ ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے اونچا5 جی اسٹیشن ہے۔

یہ دنیا کا سب سے اونچا5 جی اسٹیشن ہے

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ 6500 میٹر ز کی بلندی پر بھی فائیو جی بہترین کام کر رہا ہے، 5300 میٹر قائم بیس کیمپ میں فائیو جی ڈاؤن لوڈ کی سپیڈ ایک عشاریہ 66 جی بی جبکہ اپ لوڈ کرنے کی رفتار 215 ایم بی پیز تھی۔ فائیو جی ٹاور کی تنصیب پر کوہ پیمائی کرنیوالے ہزاروں افراد فائدہ اٹھا سکیں گے۔

واضح رہے امریکہ نے پچھلے سال چینی ہواوے کمپنی کو گوگل لانچ سٹم استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد ہواوے نے اپنا ذاتی لانچ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

12 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

2 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

4 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

6 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

6 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

7 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

8 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے