بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

ڈالر اور تیل کی قیمتیں بڑھنے سے مشکلات ہوئیں۔ شیخ رشید

paktv Avatar
514 Views 0 10 مہینے
ڈالر اور تیل کی قیمتیں بڑھنے سے مشکلات ہوئیں۔ شیخ رشید
Posted at 20 جولائی-2019

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ ان کے دور میں ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا اور اس کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے مگر ریلوے کے درجنوں حادثات اس کی نفی کرتے ہیں۔ غیر ملکی سروے میں بھی ریلوے کو خسارہ زدہ پاکستانی محکمہ دکھایا گیا ہے مگر شیخ صاحب بضد ہیں کہ انہوں نے پانچ بلین ریلوے کا خسارہ کم کیا۔

Courtesy Geo Tv

جس نے قوم کا پیسہ کھایا ہے وصول کیا جائیگا

ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ریلوے کی زمینوں پر قائم تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا اور ان پر غریبوں کیلئے گھر بنائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے بڑے ادارے ریلوے ورکشاپوں پر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ ٹرینوں کے اوقات کار میں تاخیر کا معاملہ ان کے نوٹس میں آیا ہے جسے جلد حل کر لیا جائیگا۔ عنقریب پانچ نئی ٹرینیں چلانے جا رہے ہیں۔

جھاڑو پھرتے پھرتے آخری کونے پر آ گیا ہے ابھی تو کھیل شروع ہوا

ریلوے مال گاڑیوں سے مقررہ اہداف سے کہیں زائد آمدن ہوئی۔ کنٹریکٹ ملازمین کی بھرتی سے ریلوے کے نظام میں بہتری لائی جائے گی۔ ریلوے ملازمین کی مستقلی کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔ چھ ماہ میں ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائیگا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جھاڑو پھرتے پھرتے آخری کونے پر آ گیا ہے ابھی تو کھیل شروع ہوا۔

تمام چوروں کو ٹکٹکی ضرور لگے گی

آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کا استعفٰی لیتے لیتے چیئرمین سینیٹ تک پہنچ گئے۔ ملک میں تمام چوروں کو ٹکٹکی ضرور لگے گی۔ جس نے قوم کا پیسہ کھایا ہے وصول کیا جائیگا۔ وزیراعظم کا بھی یہی کہنا ہے۔ عوام کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جو جتنا چیخ رہا ہے وہ ٹکٹکی کے قریب ہے۔ بعض لوگ وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

22 گھنٹے
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

2 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

4 دن
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

6 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

تازہ ترین

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

4 گھنٹے
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

4 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

2 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے