بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

بویا میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ

271 Views 0 3 مہینے
بویا میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ
Posted at 1 جون-2019

شمالی وزیرستان۔ قبائلی علاقہ جات فاٹا کے امن و امان کو بحال کرنے میں پاک فوج کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ پی ٹی ایم رہنما بیرونی اشاروں پر شمالی وزیرستان کا امن پھر داؤ پر لگانے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔

Courtesy Dunya Tv

بارودی سرنگ پھٹنے سے 26 سالہ فوجی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور بارودی سرنگ پھٹنے سے 26 سالہ فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی جسے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

پچھلے ایک ماہ کے دوران دہشت گرد کارروائیوں میں پانچ جوان شہید جبکہ 31 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے سہولت کار پکڑے جانے کے بعد خارکمر میں 25 مئی کا واقعہ رونما ہوا۔ اس واقعہ میں شمالی وزیرستان سے دو ایم ایز محسن داڑو اور علی وزیر اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

آئی پی پیز کی ناجائز وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد۔ ایک دور میں ڈاکے باقاعدہ ناکے لگا کر ڈالے جاتے تھے۔ ہر علاقے میں ڈاکوؤں کی…

3 دن
آئی پی پیز کی 40 ارب ناجائز وصولیوں کا انکشاف

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ایجاد نے سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز ترقی کی۔ اب پوری…

3 دن
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو…

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

5 دن
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا…

لاہور۔ جدید ٹیکنالوجی سے جہاں انسانی زندگیوں کو حادثات سے بچانا ممکن ہے وہاں ایسے خطرات کو کم…

5 دن
اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے