بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسس مل گیا

paktv Avatar
55 Views 0 2 ہفتے
بدقسمت پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسس مل گیا
Dunya
Posted at 22 مئی-2020

کراچی میں تباہ ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسس ریکارڈ مل گیا۔ یہ رکارڈ امدادی کارکن کو ملا جسے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

کوٹیک ایکسس ریکارڈز میں ائرٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو کا ریکارڈ ہوتا ہے

پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹیک ایکسس ریکارڈز میں ائرٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو کا ریکارڈ ہوتا ہے۔ واضح رہے لاہور سے کراچی آنیوالا پی آئی اے کا ائربس 320 طیارہ ائرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند لمحے قبل ماڈل ٹاؤن کے علاقے جناح گارڈن کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

اس میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی وزیراعظم عمران نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پی آئی اے کے سربراہ ائرمارشل ملک حادثے کے فوری بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔

دریں اثنا حادثے کا شکار طیارے کے کاک پٹ اور ائرپورٹ پر کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری گفتگو سامنے آ گئی۔ اس کے مطابق طیارے گرنے سے پہلے پائلٹ نے ٹاور انجن کی خرابی کی اطلاع دی۔ کنٹرول ٹاور کی طرف سے پائلٹ کو دونوں رن وے خالی ہونے کا پیغام دیا گیا۔ ٹائلٹ نے کنٹرول ٹاور کا پیغام سن کر ”راجر“ کہا جب کہ اگلے ہی لمحے پائلٹ نے ”مے ڈے مے ڈے“ کی کال دی۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

17 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

3 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

4 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

11 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

12 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

13 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے