بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ

Tariq Tariq
268 Views 0 6 مہینے
اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ
Posted at 20 اگست-2019

لاہور۔ جدید ٹیکنالوجی سے جہاں انسانی زندگیوں کو حادثات سے بچانا ممکن ہے وہاں ایسے خطرات کو کم کرنے میں بھی مدد ملی ہے۔ اب سول ایوی ایشن کا ایک بڑا فیصلہ سامنے آ گیا ہے جس کے تحت اہم اور انٹرنیشنل ائرپورٹس پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ہدایت نامہ تمام انٹرنیشنل ائرپورٹ کو جاری کر دیا گیا

یہ فیصلہ جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات کے پیش نظر کیا گیا۔ گزشتہ برس صرف لاہور ائرپورٹ پر پچاس سے زائد مرتبہ پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے واقعات درج ہوئے۔ یہ فیصلہ ڈی جی سول ایوی ایشن نے کیا اور ہدایت نامہ تمام انٹرنیشنل ائرپورٹ کو جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے لاہور ائرپورٹ کے اردگردونواح میں پرندوں کی بھاری اکثریت فضاؤں میں اڑتی نظر آتی ہے۔ ملکی اور انٹرنیشنل پروازوں کی ائرپورٹ پر لینڈ کے دوران اکثر پرندے جہازوں سے ٹکرا جاتے ہیں۔ اب ان پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے میں کمی آئے گی۔

متعلقہ خبریں

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

7 دن
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

شیزا اکرم کا دیسی لڑکیوں کیلئے کیا خاص پیغام

کراچی۔ سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شیزہ اکرم نے دیسی یعنی گندمی رنگت رکھنے والی لڑکیوں کیلئے…

7 دن
شیزا اکرم کا دیسی لڑکیوں کیلئے کیا خاص پیغام

اب ٹریفک چلان ادا کرنے کیلئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں

پنجاب پولیس کی جانب سے ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے شہریوں کو جرمانے…

1 ہفتہ
اب ٹریفک چلان ادا کرنے کیلئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں

بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایک بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔ غیر ملکی…

2 ہفتے
بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

40 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

39 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

12 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

7 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے