بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

پینٹاگون کتنے سالوں میں ”باتونی لیزر“ بنائے گا

70 Views 0 2 ہفتے
پینٹاگون کتنے سالوں میں ”باتونی لیزر“ بنائے گا
Posted at 7 اگست-2019

ورجینیا۔ آج سائنس اتنی زیادہ ترقی کر چکی ہے کہ ناممکن چیزیں بھی اب ممکن دکھائی دیتی ہیں۔ نت نئی سائنسی ایجادات میں امریکہ سب سے آگے ہے۔ اب امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اگلے پانچ سالوں کے دوران باتونی لیزر بنانے کا دعویٰ کر ڈالا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ برائے غیر مہلک ہتھیار اس منصوبے پر کام کر رہی ہے

پینٹاگون کی ڈائریکٹوریٹ برائے غیر مہلک ہتھیار ایسے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کی مدد سے لیزر میں پوشیدہ گفتگو ایک سے دوسرے مقام تک پہنچانا ممکن ہو گی۔ اس کیلئے ایک خاص ٹیکنالوجی ”لیزر انڈیوسڈ پلازما ایفیکٹ“ پر کام جاری ہے۔

اس کیلئے ایک اہم ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے طاقتور لیزر شعاعوں کی فائرنگ سے پلازما جیسی گیند بنتی ہے اور اس کے بعد دوسری لیزر سے پلازما میں تھرتھراہٹ پیدا کی جاتی ہے جس سے آواز پیدا ہوتی ہے۔

لیزر ماہرین کا کہنا ہے کہ درست فریکوئنسی اور ٹھیک طریقے سے لیزر ڈالی جائے تو پلازما ہماری گفتگو کی طرح انسانی سمجھ میں آنیوالے الفاظ خارج کر سکتا ہے۔ لیزر ماہرین کا کہنا ہے کہ آج یہ بات قصہ کہانی معلوم ہوتی ہے لیکن پانچ سال بعد ایسا ممکن ہو گا۔ اس کیلئے ایک اہم ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا…

لاہور۔ جدید ٹیکنالوجی سے جہاں انسانی زندگیوں کو حادثات سے بچانا ممکن ہے وہاں ایسے خطرات کو کم…

10 گھنٹے
اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ

نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف…

نیویارک۔ موبائل فون نے آج جتنی ترقی کر لی ہے۔ اس کا سوچ کر ہی انسان حیرت کے…

3 دن
نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف ہو گا

ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا

بیجنگ۔ دنیا کی بڑی چینی موبائل کمپنی ہواوے نے اپنا ذاتی آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ سردست…

1 ہفتہ
ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا

ہواوے کے بزنس میں رکاوٹیں ڈالنے پر چین…

بیجنگ۔ آج دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔ بڑی عالمی طاقتیں امریکہ اور چین…

2 ہفتے
ہواوے کے بزنس میں رکاوٹیں ڈالنے پر چین کا بھارت کو انتباہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے