بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-May-2020

فیس بک کی ملازمین کو مستقل طور پر گھروں سے کام کرنے کی اجازت

Iqra Khan Iqra Khan
35 Views 0 5 دن
فیس بک کی ملازمین کو مستقل طور پر گھروں سے کام کرنے کی اجازت
The Times Headline
Posted at 23 مئی-2020

کورونا وائرس کے باعث متعدد کمپنیوں کی جانب سے اپنے اپنے ملازمین کی حفاظت کیلئے انہیں گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

متعدد معروف کمپنیاں جس میں گوگل، فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ شامل ہیں، ان کے ملازمین عالمی وبا کے پیش نظر گھروں میں ہی رہ کر کام کر رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں فیس بک اور گوگل نے اپنے ملازمین کیلئے گھر سے کام کرنے کی پالیسی میں 7 ماہ کی مدت میں مزید اضافے کا اعلان کیا تھا۔

دوسری جانب حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر کے سربراہ نے بھی ملازمین کو ہمیشہ گھر سے کام کرنے کا آپشن دیا تھا۔

اب سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے بھی اعلان کیا ہے کہ اگر ملازمین چاہیں تو وہ گھروں سے مستقل کام کر سکتے ہیں۔

مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ اگلے 5 سے 10 سالوں کے دوران فیس بک کے 50 فیصد ملازمین گھروں میں رہ کر ہی کام کریں گے۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

2 گھنٹے
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

1 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

5 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

5 دن
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

5 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

3 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی…

اداکارہ عظمیٰ خان کے معاملے میں آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ آمنہ عثمان نے…

3 گھنٹے
عظمیٰ خان اور ملک ریاض کی بیٹی کا معاملہ، آمنہ عثمان کی نئی ویڈیو آگئی

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

2 گھنٹے
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے