بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

ائرپورٹ کے گرد بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر کیلئے پیشگی اجازت لینا ہو گی

Tariq Tariq
289 Views 0 3 مہینے
ائرپورٹ کے گردونواح میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر کیلئے پیشگی اجازت درکار
Posted at 26 اگست-2019

اسلام آباد۔ جڑواں شہر کے ائرپورٹس کے گردونواح میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سول ایوی ایشن نے اس کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ اب ائرپورٹس کے گردونواح میں بلند و بالا عمارت کی تعمیر کیلئے پیشگی اجازت لینا ہو گی۔

بلندی، چھت پر لگنے والے آلات یا ٹاور کی بلندی بھی بتانا ہو گی

سول ایوی ایشن حکام نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ اب آئندہ ائرپورٹس کے اردگرد 15 کلومیٹر حدود میں بلند و بالا عمارت کی تعمیر کیلئے پیشگی اجازت لینا ہو گی۔ بلڈرز، ڈویلپرز، سیلولر کمپنیوں اور دیگر اداروں کو این او سی لینے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ عمارت کی بلندی، چھت پر لگنے والے آلات یا ٹاور کی بلندی بھی بتانا ہو گی۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ معلومات نہ دینے والوں کو سول ایوی ایشن آرڈیننس کے تحت سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ حکام کو سختی کے ساتھ نئے قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ واضح رہے جڑواں شہر کی حساسیت کے پیش نظر آئندہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعات سے بچنے کیلئے سول ایوی ایشن حکام نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

متعلقہ خبریں

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

4 ہفتے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

کراچی والوں طویل لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جاؤ

بیچارے کراچی کے باسی ایک مشکل صورتحال سے نہیں نکلتے کہ دوسری سر پر آن پڑتی ہے۔ ابھی…

2 مہینے
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

نئی دہلی۔ بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں عزیمت ناک دو مگ 21 طیاروں کے گرنے کے بعد…

2 مہینے
بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

3 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

2 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے