بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

ائرہوسٹس مدیحہ اکرم کوعین طیارہ روانگی سے قبل اتار لیا گیا

paktv Avatar
47 Views 0 2 ہفتے
سٹینڈ بائی ائرہوسٹس انعم مسعود کو سوارکرایا گیا
Posted at 22 مئی-2020

پرانی کہاوت جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے پی آئی اے ہوسٹس مدیحہ اکرم پر صادق آتی ہے۔ طیارہ روانگی سے قبل مدیحہ اکرم کو اتار کر سٹینڈ بائی ائرہوسٹس انعم مسعود کو سوارکرایا گیا تھا۔

سٹینڈ بائی ائرہوسٹس انعم مسعود کو سوارکرایا گیا

کراچی حادثے میں کا شکار ہونیوالے طیارے کے کاک پٹ اور کیبن کریو کا تعلق لاہور سے تھا۔ کیپٹن سجاد گل جہاز اڑا رہے تھے۔ فرسٹ آفیسر عثمان اعظم ان کے ساتھ تھے۔ دیگر عملے میں 3 اسٹیوارڈ اور 3 ائرہوسٹس شامل تھیں۔

ئرہوسٹس مدیحہ اکرم کو جہاز کی روانگی کے وقت کسی وجہ سے طیارے سے اتار لیا گیا اور ان کی جگہ ائرہوسٹس انعم مسعود کو طیارے میں سوار کرایا گیا۔ ائرہوسٹس مدیحہ اکرم نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی اسی طیارے پر ڈیوٹی تھی مگر وہ کسی وجہ سے نہ جا سکیں۔

اللہ کے کرم سے بالکل محفوظ اور اپنے گھر پر ہیں۔ اس بدقسمت طیارے میں عملے کے 7 ارکان سمیت 98 افراد سوار تھے۔ یہ طیارہ دوپہر 2 بجکر 37 منٹ پر گر کر تباہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

17 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

سیٹلائٹ کی تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

حال ہی میں سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے گوادر میں مبینہ طور پر چینی بحریہ کے اڈے…

3 دن
سیٹلائٹ تصاویر نے گوادرمیں ہائی سیکیورٹی چینی اڈے کا انکشاف کردیا

پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا…

4 دن
پاکستان میں دریافت ہونے والا مچھلی کا ڈھانچہ 5 کروڑ 40 لاکھ سال پرانا

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 ہفتہ
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

13 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے