بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

paktv Avatar
256 Views 0 8 مہینے
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا
Twitter
Posted at 10 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کسی بھی ممکنہ شکایت کی صورت میں ٹوئٹر انتظامیہ حکومت پاکستان سے رابطے کرے گی۔ اس اہم معاہدے کے بعد ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم ہو گئی ہے۔

Courtesy Twitter

بھارتی اجارہ داری کیخلاف حکومت پاکستانی موقف تسلیم

یہ خواب اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب چیئرمین نیشنل آئی سی بورڈ صباحت علی شاہ کی امریکہ میں ٹوئٹر اعلٰی حکام سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں ٹوئٹر پر پاکستانی صارفین کی آواز دبانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ٹوئٹر انتظامیہ نے بھارتی اجارہ داری کیخلاف حکومت پاکستان کا موقف تسلیم کر لیا ہے۔

اب اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یوں اب کسی بھی شکایت کی صورت میں ٹوئٹر انتظامیہ حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی۔ واضح رہے یہ پاکستانی صارفین کا دیرینہ مطالبہ تھا جو پورا ہو گیا ہے۔

بھارت ٹوئٹر انتظامیہ سے پاکستانی صارفین کی شکایات کے ذریعے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کروا دیتا تھا۔ نیشنل آئی جی بورڈ کے چیئرمین نے پاکستانی ٹوئٹر صارفین کا زبردست مقدمہ لڑا جس کی بدولت اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

11 گھنٹے
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

2 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

5 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

5 دن
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

3 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

8 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

8 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

10 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے