بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال 6 ارب ریونیو میں اضافہ ہوا۔ مراد سعید

Tariq Tariq
572 Views 0 8 مہینے
پاکستان پوسٹ مسلسل بہتری کی جانب گامزن
Posted at 14 مئی-2019

اسلام آباد۔ پاکستان پوسٹ ایک دور میں ملک کا کاروباری طور پر منافع بخش ادارہ تھا مگر جدید ٹیکنالوجی سے صحیح فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے اسکی آمدنی میں خاطر خواہ کمی آ گئی۔ موجودہ وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروس مراد سعید نے جب سے پاکستان پوسٹ کا قلمدان سنبھالا ہے۔ اس کی آمدنی میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔

بزنس بڑھنے سے ریلوے سے مزید بوگیاں بھی مانگ لی ہیں

مراد سعید کا کہنا ہے کہ پچھلے سال پاکستان پوسٹ کا اس وقت تک ریونیو 8 ارب تھا جو رواں سال اپریل تک ریونیو 14 بلین تک جا پہنچا ہے۔ پاکستان پوسٹ نے اپریل تک 600 کروڑ کا ریونیو کا مزید اضافہ کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پوسٹ عنقریب دنیا بھر میں میڈان پاکستان مصنوعات کے پراجیکٹس کا بھی آغاز کرے گا۔

عمران خان کی قیادت میں تمام اداروں میں بہتری لائیں گے

انشاء اللہ پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں تمام اداروں کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنائیں گے۔ پاکستان پوسٹ جلد لاجیسٹک سیکٹر میں بھی انقلاب برپا کر دے گا۔ ای کامرس کے آغاز کے بعد 46000 پارسل سی او ڈی پہنچائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کا بزنس بڑھنے سے ریلوے سے مزید بوگیاں بھی مانگ لی ہیں۔

پارسلوں کی بروقت ترسیل اور سامان زیادہ ہونے کی وجہ سے ریلوے سے مزید بوگیاں مانگنا پڑیں۔ پاکستان پوسٹ ملک کا اہم ادارہ مسلسل بہتری کی جانب گامزن دیکھ کر دلی مسرت ملتی ہے۔ عمران خان کی قیادت میں تمام اداروں میں بہتری لائیں گے۔

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخواہ میں بھی ای چالان سسٹم کا آغاز

پنجاب کی طرز پر خیبر پختونخواہ (کے پی) کی حکومت نے بھی ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای…

3 دن

پنجاب حکومت اب گھروں میں سبزیاں پہنچائے گی

شہریوں کی سہولت کے لئے حکومت پنجاب نے ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے ملتان اور راولپنڈی میں…

3 دن

الیکٹرونک پے سسٹم سے 100 دنوں میں سرکاری جیب میں 50 کروڑ…

پنجاب میں الیکٹرونک پے سسٹم سے محکمہ خزانہ نے 100 دنوں میں شہریوں کی جانب سے ادائیگیوں پر…

3 دن

کراچی میں گوبر سے بسیں چلیں گی

پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ،کراچی میں فضائی آلودی پر قابو پانے کے لئے…

5 دن

تازہ ترین

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

1 گھنٹہ

سترسال میں سب سے زیادہ آٹے کی قیمت ہے، مل بھی نہیں…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان ہاوس تبدیلی آئینی ،قانونی اور…

47 منٹ

بھارت اپنا گھر ٹھیک کرے، ہمیں مشورہ نہ دیں۔ پاکستان

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے سفارتکار کو طلب کر کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق…

17 منٹ

عمران خان نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو درآمد کرنے والا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک تھا جو گندم…

5 منٹ
پیپلزپارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے