بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

عمران خان کا بیجنگ میں چینی قیادت سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

paktv Avatar
570 Views 0 1 سال
Posted at 28 اپریل-2019

بیجنگ۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر کی گہرائیوں سے بھی زیادہ ہے۔ اس کا عملی ثبوت دوسری بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے دوران دیکھنے میں آیا جس میں عالمی رہنماؤں کی شرکت نے اس کی رونق کو چار چاند لگا دئیے۔ چار روزہ دورعمران خان کا بیجنگ میں چینی قیادت سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالے کے دوران وزیراعظم کا چینی قیادت سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ان کی چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔


ریلوے کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے پر بھی دستخط ہوئے

گریٹ ہال میں ہونیوالی ملاقات میں پاکستانی وفد کے ارکان بھی ہمراہ تھے۔ بعد ازاں عمران خان نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے بھی ملاقات کی جس میں باہمی تجارت بڑھانے اور تعلقات کو نئی وسعتوں تک لے جانے پر گفتگو ہوئی۔ پاکستان چین کے درمیان ریلوے کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے پر بھی دستخط ہوئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک تیز رفتار ٹریک بنا کر اسپر 160 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ٹرین چلانے کے معاہدے پر بھی دستخط ہوئے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

1 مہینہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 مہینہ

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

2 مہینے

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے