بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل

paktv Avatar
664 Views 0 1 سال
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل
Posted at 15 مئی-2019

کشمور۔ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس پر کسی حد تک عمل درآمد بھی ہوا مگر گزشتہ رات گڈو پاور پلانٹ میں گیس کی فراہمی کے کمی کے باعث تمام ہائی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں جس سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

گیس شارٹیج پوری ہوتے ہی بجلی بحال کردی جائے گی

وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے مگر بجلی کی ترسیل کا پورا نظام نہ ہونے اور لائن لاسز کی وجہ سے لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑتی ہے۔ گڈو پاور پلانٹ کی لائنیں ٹرپ کرنے شے 132 کے وی، 220 کے وی اور 500 کے وی سمیت تمام ہائی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں۔

تمام یونٹ 747 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں

گڈو پاور پلانٹ کے تمام یونٹ 747 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں۔ تمام یونٹ بند ہونے سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ ان میں رحیم یار خان، صادق آباد، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، کندھ کوٹ، شکارپور، صحبت پور، ڈیرہ مراد جمالی، سبی شامل ہیں۔

ان یونٹس کے بند ہونے سے پاور ہاؤس میں بجلی کی پیداوار صفر ہو گئی۔ گڈو تھرمل پاور ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔ گیس کی شارٹیج پوری ہوتے ہی بجلی بحال کر دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

2 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

6 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

کراچی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کیس کی شفاف انکوائری ہو…

6 دن
طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان طیارہ حادثہ رپورٹ تین ماہ میں منظرعام پر لانے کا اعلان

تازہ ترین

کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی…

ہندوستانی میڈیا آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے پاکستان کو نشانہ بناتا رہتا ہے اور اس سارے…

4 گھنٹے
کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی میڈیا

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

5 گھنٹے
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

6 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

7 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے