بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

سمندر سے گیس اور تیل نہ ملا

327 Views 0 3 مہینے
Posted at 18 مئی-2019

معشیت کے بھنور میں پھنسے پاکستان کے لئیے ایک اور بری خبر، سمندر سے تیل اور گیس دریافت نہ وہ سکی۔تلاش ختم کر دی گئی۔۔

چند ہفتے پہلے وزیراعظم عمران خان نے ایک جلسے میں قوم کو خوشخبری دی تھی کہ سمندر کی تہہ میں تیل اور گیس ملنے کا امکان ہے مگر حتمی بات سامنے آنے پر ہی سب حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کے لئیے ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا مگر ایسا نہ ہو سکا۔

ڈرلنگ کے کام پر 14ارب روپے لگا

زرائع کا کہنا ہے کہ چار ماہ ڈرلنگ کے کام کے بعد ماہرین نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں۔ اس کام میں 14ارب روپے خرچ ہوئے مگر بدلے میں کچھ نہ مل سکا۔

زرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب تیل اور گیس کی تلاش کے لئیے سمندر میں جو سوراخ کئیے تھے انہیں اب کمپنی بھر رہی ہے۔

پشاور میں ایک تقریب میں آج بھی وزیراعظم عمران خان نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ سمندر سے گیس ضرور ملے گی بلکہ اتنی ہوگی کہ 50سال پاکستان کو گیس کی کمی نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا…

لاہور۔ جدید ٹیکنالوجی سے جہاں انسانی زندگیوں کو حادثات سے بچانا ممکن ہے وہاں ایسے خطرات کو کم…

1 دن
اہم انٹرنیشنل ائرپورٹ پر برقی نظام لگانے کا فیصلہ

نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف…

نیویارک۔ موبائل فون نے آج جتنی ترقی کر لی ہے۔ اس کا سوچ کر ہی انسان حیرت کے…

4 دن
نیا ایپل آئی فون 11 آئندہ ماہ متعارف ہو گا

ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا

بیجنگ۔ دنیا کی بڑی چینی موبائل کمپنی ہواوے نے اپنا ذاتی آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ سردست…

2 ہفتے
ہواوے نے اپنا آپریٹننگ سسٹم متعارف کرا دیا

ہواوے کے بزنس میں رکاوٹیں ڈالنے پر چین…

بیجنگ۔ آج دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔ بڑی عالمی طاقتیں امریکہ اور چین…

2 ہفتے
ہواوے کے بزنس میں رکاوٹیں ڈالنے پر چین کا بھارت کو انتباہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے