بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

سحر و افطاری میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ عمر ایوب کا اعلان

paktv Avatar
517 Views 0 7 مہینے
سحر و افطاری میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ عمر ایوب کا اعلان
Posted at 4 مئی-2019

اسلام آباد۔ پچھلے چند سالوں میں ہر حکومت ماہ رمضان سے قبل سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے کرتی رہی ہے مگر جونہی تھوڑی گرمی پڑی یہ دعوے ہوا میں اڑ جاتے رہے ہیں۔ اب وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے بھی دعویٰ کیا ہیکہ رمضان المبارک میں سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔

اسی فیصد فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

وہ گزشتہ روز سینیٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 80 فیصد فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے محکمے کو سختی سے ہدایت کر دی ہے کہ رات 2 بجے سے صبح 6 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ شام چھ بجے سے رات 11 بجے تک بھی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں۔

رات 2 سے صبح 6 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں وافر مقدار میں بجلی موجود نہیں ہے۔ انشاء اللہ اگلے برس متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کریں گے۔ اس کیلئے نئے پاور پلانٹس لگانا ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ انہوں نے بجلی چوروں کو انتباہ کیا کہ بجلی چوری کرنیوالے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

آلودگی میں دہلی نے لاہور سے پہلی پوزیشن چھین لی

ماحولیاتی آلودگی میں نیو دہلی نے لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آلودہ ترین شہروں میں اس وقت پہلا…

1 دن

سموگ کا لاہور میں فضائی حملہ

زندہ دلان لاہور گزشتہ 5 برسوں سے آلودگی اور گردوغبار میں گھیرا ہوا ہے ۔اب ہھر سموگ نے…

2 ہفتے

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

3 ہفتے

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

1 مہینہ

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

7 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

7 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

10 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے