بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-December-2019

پاکستان ترقی، امن اور خوشحالی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا۔ آرمی چیف

Tariq Tariq
368 Views 0 5 مہینے
پاکستان ترقی، امن اور خوشخالی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
Posted at 3 جولائی-2019

راولپنڈی۔ پاک فوج اپنے سپہ سالار اعظم کی قیادت میں تمام بڑے ملکی اور انٹرنیشنل چیلنجزسے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ پروفیشنل مہارتوں کی وجہ سے ہی اسے دنیا کی بہترین فورسز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔ پاک فوج اپنے سربراہ کی قیادت میں تمام چیلنجز سے نمٹنے اور حالات حاضرہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔

Courtesy Dunya

کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن اور ایکشن کا جائزہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی اور قومی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان، ایران اور بھارت کے حوالے سے سیکیورٹی صورتحال جبکہ کالعدم تنظیموں کیخلاف جاری آپریشن اور ایکشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔

شرکا کو ملکی اقتصادی صورتحال اور معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا

سپہ سالار اعظم نے کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا کو ملکی اقتصادی صورتحال اور معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے ملک میں پائیدار امن، خوشحالی اور ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

سات گھنٹے طویل کورکمانڈر کانفرنس ختم،اہم فیصلے کیے گئے

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس ختم ہو گئی،کورکمانڈر کانفرنس میں ملکی خارجی اور داخلی صورتحال کا جائزہ…

5 دن

وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

دنیا بھر میں نومبر کے چوتھے جمعے کو بلیک فرائی ڈے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ہر…

2 ہفتے
وہ دن جب عام آدمی بھی مہنگی چیزیں خرید سکتا ہے

آرمی چیف کی دوسری مدت ملازمت کے خلاف کیس کی سماعت آج…

سپریم کورٹ نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کے…

3 ہفتے
آرمی چیف کی دوسری مدت ملازمت کے خلاف کیس کی سماعت آج ہو گی

عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک چیئرمین بنانے کا فیصلہ

لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم ہاوس…

3 ہفتے
عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک چیئرمین بنانے کا فیصلہ

تازہ ترین

حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایس ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ…

4 گھنٹے
حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

لاہور میں گاڑی کے ساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے پر گاڑی سوار نے موٹر سائیکل سوار کو شدید تشدد…

4 گھنٹے
موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرائی؟ ملزم کا شہری پر تشدد

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

شیخوپورہ میں پولیس نے ایک ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے…

3 گھنٹے
ڈیڑھ سالہ بچے پر کلاشنکوف سے حملہ کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے