بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

چیئرمین ایف بی آر کی تبدیلی کا فیصلہ کیوں واپس لیا گیا

Tariq Tariq
352 Views 0 6 مہینے
چیئرمین ایف بی آر کی تبدیلی کا فیصلہ کیوں واپس لیا گیا
Posted at 18 جولائی-2019

اسلام آباد۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو قومی مالیاتی ادارے میں اصلاحات اور ٹیکس کے نظام میں بہتری لانے کے نام پر لایا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ خود شبر زیدی سے ملکر ٹیکس کے نظام میں بہتری لائیں گے۔

Courtesy Twitter

انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کر دی گئی

پچھلے ایک دو دن سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شبر زیدی کو ان کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے مگر وفاقی معاون خصوصی نعیم الحق نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے ان کے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شبر زیدی بطور چیئرمین ایف بی آر کام کرتے رہیں گے۔

ان کی تبدیلی سے مزید بے یقینی پیدا ہونے کا اندیشہ

باخبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم اور ان کی معاشی ٹیم کی شبر زیدی کے ساتھ بعض معاملات پر اختلاف کی وجہ سے انہیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا مگر موجودہ حالات میں ان کی تبدیلی سے عوامی حلقوں میں مزید بے یقینی پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

سردست انہیں فوری عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کر دی گئی ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے شبر زیدی کو 55 سو ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ہدف دیا ہوا ہے۔ معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا ہدف پورا کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے مگر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ وہ اس ہدف کو ضرور پورا کر کے دکھائیں گے۔

متعلقہ خبریں

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

4 گھنٹے

فواد چوہدری کی طرح اپنے گندے کپڑے سب کے سامنے نہیں دھو…

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ عوام کے لئے مزید مشکل…

2 گھنٹے
قانون سازی میں ن لیگ ہاتھ جوڑ کر ووٹ دیں گے، شیخ رشید

نئے پاکستان میں عوام لنگر خانوں سے روٹی کھائیں۔ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران پر تشویش کا اظہار…

3 منٹ

عمران خان ہمارے بھائی ہیں۔ حکومت کا ساتھ دیں گے۔ فروغ نسیم

پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ایم کیو ایم…

17 گھنٹے

تازہ ترین

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

5 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

4 گھنٹے

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

4 گھنٹے

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید افسران کو بر طرف کر…

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 افسران کو نوکری سے فارغ کر دیا…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے