بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کیلئے 4 ملین ڈالر انعامی رقم کا اعلان

261 Views 0 2 مہینے
کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کیلئے 4 ملین ڈالر انعامی رقم کا اعلان
Posted at 17 مئی-2019

لندن۔ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے میگا ایونٹ عالمی کپ 2019ء کیلئے میدان سج گیا ہے۔ تمام ٹیمیں آج کل انگلینڈ میں موجود ہیں۔آئی سی سی نے میگا ایونٹ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

عالمی کپ 30 مئی سے 14 جولائی تک کھیلا

عالمی کپ میں مجموعی طور پر 10 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جو 30 مئی سے 14 جولائی تک کھیلا جائیگا۔ 45 لیگ میچز جیتنے والوں کیلئے الگ انعامات رکھے گئے ہیں۔ فاتح ٹیم 4 ملین ڈالر انعامی رقم کے علاوہ 14 جولائی کو لارڈز میں فاتح کی حیثیت سے ٹرافی بھی اٹھائے گی۔

ورلڈکپ 2019ء کیلئے مجموعی طور پر 10 ملین ڈالر انعامی رقم رکھی گئی۔ رنر اپ کیلئے دو ملین ڈالر جبکہ دونوں سیمی فائنلسٹ کو 80 ہزار کے حقدار ہوں گے۔ 46 روزہ ٹورنامنٹ 11 مختلف مقامات پر کھیلا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

7 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب…

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف زرداری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ زبان کے پکے ہیں۔ شاید…

8 گھنٹے
چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب اتار رہے ہیں

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ…

لاہور۔ 2007ء میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے آخری لاہور ٹیسٹ میں قذافی سٹیڈیم آتے ہوئے سری…

9 گھنٹے
پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے