بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

خواہش ہے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کھیلنے آئے۔ سری لنکن کوچ

Tariq Avatar
58 Views 0 2 ہفتے
File photo
Posted at 10 اکتوبر-2019

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ رامیش رتنائیکے کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ پاکستان میں پاک انڈیا کرکٹ سیریز دیکھے۔ کیونکہ پاکستان کرکٹ کے لیئے بھی یہ بہت اچھا ہوگا۔

پاکستان کے ساتھ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کھیلنے کے بعد سری لنکن ٹیم خوشگوار یادیں لیئے وطن واپس لوٹ چکی ہے۔ آخری پریس کانفرنس میں رامیش رتنائیکے نے دل کی بہت سی باتیں کیں۔ انہوں نے پاکستان سیکیورٹی کی کھلے دل سے تعریف کی اور اس بات کی امید ظاہر کی کہ اب دنیا بھر کی ٹیمیں پاکستان آئے گی۔

سری لنکن کوچ نے کہا کہ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی۔پاکستانی میزبانی کا دوبارہ مزہ لینا بہت اچھا لگا کیونکہ کافی عرصہ پہلے بھی یہاں آیا تھا اور مجھے کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ سری لنکن کھلاڑیوں کے لئیے اچھا ہے کہ یہاں آئے۔ ہمیں معلوم ہے کہ ان میچز کرانے کے لئیے حکومتی مشینری کو بہت کام کرنا پڑا۔ مگر سب نے بہت اچھا کام کیا۔ سیکیورٹی کے تو کیا ہی کہنے۔ ہمیں ہر لمحہ بہت مزہ آیا۔

انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم میں سے کچھ لوگوں کو پہلے شکوک تھے مگر مجھے یقین ہے اب کسی شک کی گنجائش نہیں رہی۔ یہ پوری دنیا کے لئیے پیغام ہے۔ ان سری لنکن سنئیر کھلاڑیوں کے لئیے بھی جو یہاں نہیں ائے۔ اب پاکستان میں چیزیں بہتر ہو چکیں ہیں۔ ہمارے آنے کے بعد مجھے یقین ہے دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئی گی۔ ہم لوگ بھی یہی بات کر رہے تھے کہ اگر پاکستان میں پاک بھارت کرکٹ میچز ہو تو یہ بہت اچھی بات ہو گی جس کا ہمیں بھی انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

59 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے