بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سری لنکن سیکیورٹی وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی مرکز لاہور کا دورہ

72 Views 0 2 ہفتے
سری لنکن سیکیورٹی وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی مرکز لاہور کا دورہ
Posted at 8 اگست-2019

لاہور۔ آج چودہ رکنی سری لنکن سیکیورٹی وفد اور پی سی بی آفیشلز کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مرکز کا دورہ۔ ایم ڈی علی عامر ملک، سی او او اکبر ناصر خان اور سی اے او محمد کامران خان نے سیکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز محمد اشفاق احمد خان نے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیا۔

Courtesy Facebook

سری لنکن سیکیورٹی وفد کو موہن ڈی سلوا کی سربراہی میں ائرپورٹ و سٹیڈیم روٹس، پارکنگ، پولیس فورس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے تعاون سے متعلق بھی بتایا گیا۔ سری لنکن سیکیورٹی بورڈ کو لاہور میں منعقد ہونیوالے پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی انتظامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی سری لنکن سیکیورٹی بورڈ شہر کی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ دیکھ کر متاثر ہوا۔ سری لنکن سیکیورٹی بورڈ کا سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔ دورے کے اختتام پر سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

24 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

1 دن

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

2 دن

مصباح الحق سرفراز احمد کی فٹنس پر حیران

لاہور۔ سابق کپتان مصباح الحق آج کل قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ میں کیمپ کمانڈنگ کے فرائض انجام…

2 دن
مصباح الحق کیلئے ہیڈ کوچ بننے کی راہ ہموار ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے