بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی،کرکٹ شائقین ٹکٹیں کٹوالیں

Tariq Avatar
107 Views 0 1 مہینہ
icc
Posted at 19 ستمبر-2019

سری لنکن حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دیدی ۔ سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم کو دورہ پاکستان معمول کے مطابق ہو گا اور یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے فول پروف سیکورٹی کی یقین دہانی پر کیا گیا ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے کہا کہ یہ پاکستان اور کرکٹ کے لیے بہت خوش آئند بات ہے اس سے انٹر نیشنل کرکٹ بحال ہو گی اور کھیل کے میدان کی رونقین بھی دوبارہ لوٹ کر آئیں گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل میچیز کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا ۔کرکٹ شائقین رات بارہ بجے کے بعد آن لائن ٹکٹیں بک کروا سکیں گئے

یاد رہے دورہ پاکستان کے حوالے سے سری لنکن ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سیکورٹی تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔

متعلقہ خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

48 منٹ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

3 دن

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

3 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

21 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

48 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے