بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

سرفراز احمد کو دباو سے نکلنا ہوگا۔ مصباح الحق

Tariq Avatar
55 Views 0 2 ہفتے
pcb
Posted at 6 اکتوبر-2019

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی وجہ سے کارکردگی میں فرق پڑتا ہے، کوئی کتنی ہی تنقید کیوں نہ کرے، جسے ٹیم میں شامل کیا ہے پورا موقع دیا جائے گا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے ٹی ٹونٹی میچ سے پہلے پاکستان اور مہمان سری لنکن ٹیم نے ٹریینگ کی۔ ٹریینگ سے پہلے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ نمبر ون ہو کر ہارنے پر بہت افسوس ہے۔ سرفراز احمد پر دباو ہے کوشش ہے کہ وہ اس دباو سے نکلیں ۔ بہت سوچ و بچار کے بعد ہی فخر زمان کی جگہ احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ کیا۔ عمر اکمل اور احمد شہزاد ڈومیسٹک میں اچھی کارکردگی دیکھا کر ٹیم میں وپاس آئے۔

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ سے پہلے ٹریننگ کے دوران کھالاڑی باولنگ کوچ سے بات چیت کرتے ہوئے۔ تصویر پی سی بی

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 80 فیصد میچز پاور پلے میں اچھی کارکردگی سے جیتے جاتے ہیں مگر پہلے میچ میں ٹیم نے پاور پلے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔ ہیڈ کوچ نے کہا کہ مختلف کمبی نیشنز پر غور کررہے ہیں جن کو آزمائیں گے۔ پہلے تو ہر کوئی سری لنکا کو کمزور سمجھ رہا تھا ۔

مصباح الحق نے کہا کہ ہم نے کچھ لڑکوں کو مواقع دئیے ہیں اور ٹیم کو آگے لے کے جانا ہے ۔ جب آپ تبدیلیاں کرتے ہیں تو نتائج کے لئے تیار رہنا ہوتا ہے۔ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی بہترین ہیں ۔ہماری توجہ ورلڈ ٹی ٹونٹی پر ہے۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے