بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

ری ہیپ سے قبل شرجیل کو جرم کا اعتراف اور پبلک میں معافی مانگنا ہو گی

76 Views 0 2 ہفتے
Posted at 6 اگست-2019

لاہور۔ سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ میں واپسی کیلئے انہیں ری ہیپ پروگرام فراہم کیا جائے۔ اینٹی کرپشن کوڈ 6، 7 کے تحت ری ہیپ پروگرام پر اپنی رضا مندی دی ہے۔

شرجیل خان کی سپاٹ فکسنگ میں سزا دس اگست کو ختم ہو رہی ہے۔ پی سی بی نے تاحال شرجیل خان کو ری ہیپ کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ری ہیپ سے قبل شرجیل خان کو جرم کا اعتراف اور پبلک میں معافی مانگنا ہو گی۔ ری ہیپ پروگرام مکمل کرنے کے بعد شرجیل خان کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہو گی

پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کرکٹر کے ری ہیپ کی نگرانی کرے گا۔ سپاٹ فکسنگ کا جرم ثابت ہونے پر شرجیل خان کو پانچ سال کی سزا سنائی گی تھی۔ پانچ برس میں سے ڈھائی برس کی سزا معطل قرار دی گئی۔ سپاٹ فکسنگ کیس پی ایس ایل ٹو میں سامنے آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

حسن علی بھارتی لڑکی کے ہوگئے

قومی کرکٹر حسن علی کا بھارتی لڑکی سامیہ سے نکاح ہو گیا۔ بدھ کو ولیمے کی تقریب بھی…

12 منٹ

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان سیتھرد…

کرائسٹ چرچ۔ نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور نامور باؤلر سیتھرڈ ویٹ نے اپنے ٹوئٹر پیغام…

7 گھنٹے
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان سیتھرد ویٹ جلد ماں بنیں گی

کرکٹ کنڈیشنگ کیمپ لاہور میں شروع

لاہور۔ عالمی کپ 2019ء کے سیمی فائنل مرحلے سے پہلے ہی آؤٹ ہونے کے بعد پی سی بی…

10 گھنٹے
کنڈیشنگ کیمپ لاہور میں شروع

شرجیل خان کی پاکستان کرکٹ میں واپسی پکی

قومی کرکٹر شرجیل خان کی پاکستان کرکٹ میں واپسی اب چند روز کی دوری پر ہے، انہوں نے…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے