بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

رافل نڈال کا یوایس اوپن ایک اور ٹائٹل پر قبضہ

58 Views 0 1 ہفتہ
رافل نڈال کا یوایس اوپن ایک اور ٹائٹل پر قبضہ
TWITTER
Posted at 9 ستمبر-2019

نیویارک۔ سپینش ٹینس سٹار رافل نڈال جنہیں ہارڈ کورٹ کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے۔ اب گراس کورٹ پر بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن جیت کر اپنے ٹائٹل میں ایک اور گرینڈ سلام ٹائٹل کا اضافہ کر لیا۔

Courtesy Twitter

ان کے گرینڈ سلام ٹائٹل کی تعداد 19 ہو گئی

یو ایس اوپن ٹائٹل جیتنے کے بعد ان کے گرینڈ سلام ٹائٹل کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ راجر فیڈرر کے بعد ٹینس کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے۔ ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانیوالے فرنچ اوپن ریکارڈ 12 مرتبہ جیتنے کا کارنامہ ان کے کریڈٹ پر ہے۔

فرنچ اوپن کو چیمپئنز کا قبرستان بھی کہا جاتا ہے۔ کئی چیمپئنز سٹار اسے جیتنے کی تمنا دل میں لئے ٹینس کورٹ کو خیرباد کہہ گئے۔ یو ایس اوپن فائنل میں رافل نڈال کا سامنا روس پلیئر ڈینل میڈویڈو سے ہوا جس نے انہیں خاصا ٹف ٹائم دیا۔ واضح ان کے بڑے حریف راجر فیڈرر اور نواک ڈجکووچ کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل مرحلے سے باہر ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی،کرکٹ شائقین ٹکٹیں کٹوالیں

سری لنکن حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دیدی ۔ سری لنکن بورڈ کا…

2 گھنٹے

آپ ہمارا فخرہو، آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم کو شاباش

راولپنڈی۔ پاک فوج کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ نے آج باکسر محمد وسیم سے اپنے دفتر…

1 دن
آپ ہمارا فخرہو، آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم کو شاباش

کرکٹر وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم سے معافی کیوں مانگی

فلپائنی باکسر کونریڈو تینامور کو پہلے ہی راونڈ میں شکست دینے والے قومی باکسر محمد وسیم کو پاکستان…

3 دن

آئی سی سی ٹاپ ٹین رینکنگ میں ایک بھی پاکستانی بلے باز…

دبئی۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ایشز میں شاندار کارکردگی دکھانے…

3 دن
بابر اعظم 16 جبکہ سابق کپتان اظہر علی 21ویں پوزیشن پر فائز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے