بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-July-2020

پوائنٹس ٹیبل پر نمبرون ملتان سلطانز کے ہاتھوں پشاور زلمی بھی پٹ گئی

paktv Avatar
66 Views 0 4 مہینے
پوائنٹس ٹیبل پر نمبرون ملتان سلطانز کے ہاتھوں پشاور زلمی بھی پٹ گئی
GEO
Posted at 14 مارچ-2020

کراچی۔ پی ایس ایل ایڈیشن فائیو کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دیکر پوائنٹٹس ٹیبل پر نمبرون پوزیشن برقرار رکھی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانیوالے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی

ملتان سلطانز کی جانب سے روحیل نذیر، ذیشان اشرف نے اننگز کا آغاز کیا۔ اننگز کا آغاز اتنا اچھا ثابت نہ ہوا 32کے ٹوٹل پر روحیل نذیر 14 سکور کر کے آؤٹ ہو گئے۔ ذیشان اشرف نے خوبصورت سنچری سکور کی۔ خوشدل خان 32 اور شان مسعود نے 28 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے راحت علی نے 3، حسن علی، محمد عامر خان اور وہاب ریاض نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جوابی اننگز میں پشاور زلمی کا آغاز بھی مایوس کن تھا۔ ان فارم کامران اکمل ابتدا میں ہی آؤٹ ہو گئے۔ البتہ اوپنر امام الحق نے 56 رنز کی خوبصورت اننگز تراشی، شعیب ملک 30 اور عمر نے 28 رنز سکور کئے۔ وقفے وقفے سے پشاور زلمی کی وکٹیں گرتی رہیں۔ 155 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی۔

نیشنل سٹیڈیم میں شائقین کی آمد پر پابندی کی وجہ سے خالی سٹیڈیم میں میچ کھیلا گیا۔ملتان سلطانز نو میچز میں 14 پوائنٹس کے ساتھ نمبرون پوزیشن پر آ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

سابق کپتان سرفراز کے سنٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی

پاکستان کو لندن چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں فتح اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبرون ٹیم بنوانے والے سابق…

2 مہینے
سابق کپتان سرفراز کے سنٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی

کبڈی ورلڈکپ میں شاہنیوں نے آسٹریلیا کو بھی پچھاڑ دیا

کبڈی ورلڈکپ آہستہ آہستہ اب اختتامی لمحات کی جانب بڑھنے لگا ہے۔ آج پاکستان نے کبڈی ورلڈکپ کے…

5 مہینے
کبڈی ورلڈکپ میں شاہنیوں نے آسٹریلیا کو بھی پچھاڑ دیا

سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کی پاکستان آمد

لاہور۔ دنیا کے تاریخی مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم 7 روزے دورے پر سابق…

5 مہینے
سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کی پاکستان آمد

پاکستانی کرکٹر حسن علی دوبارہ دلہہ بن گئے

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی پاکستانی سٹارکرکٹر حسن علی دوبارہ پاکستان میں دلہہ بن گئے واضع رہے…

7 مہینے

تازہ ترین

کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قواعد و ضوابط تیار کئے جا رہے ہیں،…

11 منٹ
کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا…

سرگودھا میں نجی کالج کے استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا…

17 منٹ
استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی بارے اہم انکشافات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اوپن لیٹر پر تھی جو کہ ایک جرم…

1 گھنٹہ
اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی بارے اہم انکشافات

جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کر…

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد معروف ویب…

2 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے