بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پاکستان سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت گیا

Tariq Avatar
64 Views 0 3 ہفتے
pcb
Posted at 3 اکتوبر-2019

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے میچ میں پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے تین ون ڈے میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ مہمان ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں 297 رنز سکور کیئے۔ اوپنر دانشوکا نے 133 رنز کی اننگز کھیلی۔ دوسرے نمایاں بلے باز داسن شھاناکا نے 43 رنز بنائےَ

عابد علی ففٹی کرنے کے بعد شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں۔ فوٹو پی سی بی

حدف کے تعاقب میں ٹیم پاکستان کا آغاز اچھا رہا اور پہلی وکٹ 123 رنز پر گری۔ اوپنر فخر زمان نے 76 اور عابد علی نے 74 رنز بنائے۔ میچ میں حارث سہیل نے بھی 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان نے مطلوبہ حدف 48.2 اوورز میں پورا کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 5 اکتوبر کو لاہور میں شروع ہو گی۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

54 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے