بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میں بڑے مارجن سے شکست

paktv Avatar
52 Views 0 2 ہفتے
pcb
Posted at 5 اکتوبر-2019

سری لنکا نے دورہ پاکستان میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 64 رنز سے ہار گیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن اوپنرز خوب جم کر کھیلے۔ پہلے پانچ اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 50 سکور تھا۔

سری لنکا کے 84 سکور پر پہلی وکٹ گری جس کے بعد قومی باؤلرز نے سکور کو روکے رکھا۔ مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر سری لنکا نے پانچ وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔

حدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہیں تھا۔ ابتدائی تین بلے باز 22 کے ٹوٹل پر پویلین جا چکے تھے۔ دیگر بلے باز بھی جم کر نہ کھیل سکے اور پوری ٹیم 101 پر پویلین لوٹ گئی۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے