بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

paktv Avatar
54 Views 0 3 ہفتے
dawn news
Posted at 5 اکتوبر-2019

پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی کا ٹاس پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ۔

لاہور قذاقی اسٹیڈیم میں 3 روزہ ٹی ٹونٹی کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے ۔ ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ سری لنکا ٹیم کو آسان حریف سمجھنا بھول ہو گی ۔شائقین کو اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گئے

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈاسن شاناکا نے کہا کہ کوشش کریں گئے کہ زیادہ سے زیادہ ہدف بنا سکیں اور اس وکٹ پر 170 اچھا ہدف ہو گا۔

شائقین کی بڑی تعداد بھی سٹیڈیم پہنچ چکی ہے جو اپنے اپنے طریقے سے ٹیموں کا حوصلہ بڑھا رہی ہے

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے