بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

انیس سالہ کینیڈین کھلاڑی نے 20 سالہ تجربے کی حامل سرینا کو شکست دے دی

60 Views 0 2 ہفتے
انیس سالہ کینیڈین کھلاڑی نے 20 سالہ تجربے کی حامل سرینا کو شکست دے دی
CNN
Posted at 8 ستمبر-2019


نیویارک۔ یو ایس اوپن 2019ء میں ٹاپ پلیئرز کو اپ سیٹ شکست کا سامنا جاری ہے۔ پہلے کوارٹر فائنل میں 20 گرینڈ سلام ٹائٹل کے فاتح راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست ہوئی۔ اب 23 گرینڈ سلام ٹائٹل کی حامل اور 20 برس تجربے کی حامل سرینا ولیمز کو 19 سالہ کینیڈین بیانکا ڈریسکو کے ہاتھوں اپ شکست ہو گئی۔

عالمی تجربہ بندی میں 15ویں پوزیشن پر فائز مسی ساگاکی سے شکست

عالمی تجربہ بندی میں 15ویں پوزیشن پر فائز مسی ساگاکی نے ٹاپ رینکنگ سرینا ولیمز کو چھ تین اور سات پانچ کی بدترین شکست سے دوچار کیا۔ یہ شکست نہ صرف خود سابق عالمی نمبرون بلکہ ان کے پرستاروں کیلئے بڑا دھچکا تھی۔ سرینا ولیمز یو ایس اوپن 2019ء جیت کر ٹینس کی ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی تھی۔

یہ ٹائٹل جیت کر وہ سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی مارگریٹ کی ہم پلہ ہو سکتی تھی مگر شاید قسمت کی دیوی اس بار بھی ان پر مہربان نہ تھی۔ پچھلے سال ماں بننے کے بعد وہ اب تک کوئی گرینڈ سلام ٹائٹل نہیں جیت سکیں۔ ماں بننے پہلے وہ کئی بڑے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی تھیڈ۔

تب وہ ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں نمبرون پوزیشن پر فائز تھیں۔ 2002ء میں سابق عالمی نمبرون مارٹینا نیوراتیلوا نے پیش گوئی کی تھی کہ آئندہ ٹینس کے افق پر دو دہائیوں تک سیاہ فام ٹینس کی شہزادیاں سرینا اور وینس ولیمز کی حکمرانی رہے گی۔ ان کی یہ پیش گوئی سو فیصد پوری ہوئی۔

متعلقہ خبریں

سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی،کرکٹ شائقین ٹکٹیں کٹوالیں

سری لنکن حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دیدی ۔ سری لنکن بورڈ کا…

2 گھنٹے

آپ ہمارا فخرہو، آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم کو شاباش

راولپنڈی۔ پاک فوج کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ نے آج باکسر محمد وسیم سے اپنے دفتر…

1 دن
آپ ہمارا فخرہو، آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم کو شاباش

کرکٹر وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم سے معافی کیوں مانگی

فلپائنی باکسر کونریڈو تینامور کو پہلے ہی راونڈ میں شکست دینے والے قومی باکسر محمد وسیم کو پاکستان…

3 دن

آئی سی سی ٹاپ ٹین رینکنگ میں ایک بھی پاکستانی بلے باز…

دبئی۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ایشز میں شاندار کارکردگی دکھانے…

3 دن
بابر اعظم 16 جبکہ سابق کپتان اظہر علی 21ویں پوزیشن پر فائز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے