بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

مارک کولز خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ کے عہدے سے دستبردار

Tariq Avatar
73 Views 0 3 ہفتے
مارک کولز خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ کے عہدے سے دستبردار
GEO
Posted at 3 اکتوبر-2019

لاہور۔ بنگلہ دیش کے خلاف اہم سیریز سے قبل نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مارک کولز خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہو گئے۔ وہ 2017ء میں خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ ان کی مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے ہی دستبردار ہو گئے۔

Courtesy Facebook

بیٹنگ کوچ اقبال امام کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر

انہں نے اپنے فیصلے کی وجہ نجی مصروفیات قرار دیا۔ اب ان کی جگہ بیٹنگ کوچ اقبال امام کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں منصور رانا، محتشم رشید قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں

مگر کئی خواتین کرکٹرز میں تکنیکی خامیوں کی وجہ سے پی سی بی نے پہلی مرتبہ ان کی جگہ غیر ملکی ہیڈ کوچ کی خدمات حاصل کیں۔ واضح رہے مرحوم امتیاز احمد نے بھی خواتین کرکٹرز کی کوچنگ کے فرائض انجام دئیے تھے۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے