بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

کراچی نیشنل سٹیڈیم بھی پانی سے بھر گیا

78 Views 0 2 ہفتے
کراچی نیشنل سٹیڈیم بھی پانی سے بھر گیا
Posted at 11 اگست-2019

کراچی۔ مون سون کے نئے سپینل نے جہاں شہر قائد میں ایمریجنسی کی صورتحال پیدا کر دی وہاں نیشنل سٹیڈیم بھی پانی سے بھر گیا۔ سڑکیں نکاسی آب نہ ہونے کے پانی میں ڈوب گیا۔ اطراف کی سڑکوں سے پانی سٹیڈیم کے اندر داخل ہو گیا۔ گراؤنڈ میں بھی پانی بھر گیا۔ بارش کے پانی سے پچز بھی متاثر ہو گئیں۔

گراؤنڈ کو لش گرین بنانے کیلئے کراچی سٹیڈیم میں مٹی بھی ڈالی گئی تھی۔ نیٹ پریکٹس ایریا بھی بارش کے پانی میں ڈوب گیا۔ گھاس اور وکٹیں مکمل تباہ ہو گئیں۔ پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کیلئے گراؤنڈ پر کام جاری تھا۔ پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ اکتوبر میں شیڈول ہے۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

24 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

1 دن

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

2 دن

مصباح الحق سرفراز احمد کی فٹنس پر حیران

لاہور۔ سابق کپتان مصباح الحق آج کل قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ میں کیمپ کمانڈنگ کے فرائض انجام…

2 دن
مصباح الحق کیلئے ہیڈ کوچ بننے کی راہ ہموار ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے