بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

کبڈی ورلڈکپ میں شاہنیوں نے آسٹریلیا کو بھی پچھاڑ دیا

Tariq Tariq
59 Views 0 2 ہفتے
کبڈی ورلڈکپ میں شاہنیوں نے آسٹریلیا کو بھی پچھاڑ دیا
Facebook
Posted at 14 فروری-2020

کبڈی ورلڈکپ آہستہ آہستہ اب اختتامی لمحات کی جانب بڑھنے لگا ہے۔ آج پاکستان نے کبڈی ورلڈکپ کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا کو بھی شکست سے دوچار کر دیا۔

بھارت کی ایران کیخلاف 39 کے مقابلے میں 59 پوائنٹس کی برتری سے کامیابی

ادھر بھارت نے ایران اور جرمنی نے سرالیون کیخلاف کامیابی حاصل کی۔ فیصل آباد میں شاہینوں نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ 25 کے مقابلے میں 62 پوائنٹس کی برتری کے ساتھ بھاری مارجن سے شکست دی۔ دوسری جانب بھارت اور ایران کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔

بھارتی ٹیم نے 39 کے مقابلے میں 59 پوائنٹس کی برتری سے کامیابی حاصل کر لی۔ ایک اور میچ میں جرمنی نے سرالیون کیخلاف 14 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس کی واضح برتری سے کامیابی حاصل کی۔ کل کبڈی ورلڈکپ کے مقابلے گجرات میں ہوں گے۔

کل دوپہر اڑھائی بجے پاکستان اور آذربائیجان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دوسرا مقابلہ بھارت اور انگلینڈ کے مابین پونے چار بجے شروع ہو گا۔

متعلقہ خبریں

سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کی پاکستان آمد

لاہور۔ دنیا کے تاریخی مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم 7 روزے دورے پر سابق…

2 ہفتے
سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کی پاکستان آمد

پاکستانی کرکٹر حسن علی دوبارہ دلہہ بن گئے

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی پاکستانی سٹارکرکٹر حسن علی دوبارہ پاکستان میں دلہہ بن گئے واضع رہے…

3 مہینے

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

7 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

7 مہینے

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے