بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سنٹرل کنٹریکٹ میں کرکٹرز کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ

78 Views 0 2 ہفتے
سنٹرل کنٹریکٹ میں کرکٹرز کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ
Posted at 8 اگست-2019

لاہور۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2019-20ء کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ جاری کر دئیے۔ انیس کرکٹرز کو نیا سنٹرل کنٹریکٹ جاری کیا ہے۔ نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال سنٹرل کنٹریکٹ 33 کھلاڑیوں کو دئیے گئے تھے۔

Courtesy Twitter

کیٹیگری اے میں سرفراز، بابر اور یاسر شاہ شامل

کیٹیگری اے میں سرفراز احمد، بابر اعظم اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ کیٹیگری بی میں اسد شفیق، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ کیٹیگری سی میں عابد علی، حسن علی، فخر زمان، عماد وسیم، محمد عامر، محمد رضوان، شان مسعود اور عثمان شنواری شامل ہیں۔

نیا سنٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2019ء سے 30 جون 2020ء تک نافذ العمل ہو گا۔ گزشتہ 12 ماہ میں کھلاڑیوں کی فٹنس، کارکردگی اور آئندہ سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کو مدنظر رکھا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

24 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

1 دن

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

2 دن

مصباح الحق سرفراز احمد کی فٹنس پر حیران

لاہور۔ سابق کپتان مصباح الحق آج کل قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ میں کیمپ کمانڈنگ کے فرائض انجام…

2 دن
مصباح الحق کیلئے ہیڈ کوچ بننے کی راہ ہموار ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے