بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

برینڈن میکلم کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد

66 Views 0 2 ہفتے
Posted at 6 اگست-2019

لاہور۔ محمد عامر، وہاب ریاض کے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے بھی ٹیسٹ فارمیٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔ سابق کیوی کپتان برینڈن میکلم کینیڈا ٹی 20 لیگ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔

چھتیس سالہ ڈیل سٹین پچھلے چار سال سے انجریز کا شکار ہیں۔ فٹنس مسائل کی وجہ سے بھی انہیں ورلڈکپ 2019ء سے باہر ہونا پڑا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ 439 وکٹیں حاصل کیں۔ البتہ ڈیل سٹین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلئے دستیاب ہوں گے۔

ادھر سابق کیوی کپتان برینڈن میکلم نے بھی تمام فارمیٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔ کینیڈا میں جاری ٹی ٹوئنٹی لیگ ان کے کرکٹ کیرئیر کا آخری ایونٹ ہو گا۔ برینڈن میکلم نے 102 ٹیسٹ، 260 ون ڈے اور 71 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

متعلقہ خبریں

حسن علی بھارتی لڑکی کے ہوگئے

قومی کرکٹر حسن علی کا بھارتی لڑکی سامیہ سے نکاح ہو گیا۔ بدھ کو ولیمے کی تقریب بھی…

15 منٹ

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان سیتھرد…

کرائسٹ چرچ۔ نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور نامور باؤلر سیتھرڈ ویٹ نے اپنے ٹوئٹر پیغام…

7 گھنٹے
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان سیتھرد ویٹ جلد ماں بنیں گی

کرکٹ کنڈیشنگ کیمپ لاہور میں شروع

لاہور۔ عالمی کپ 2019ء کے سیمی فائنل مرحلے سے پہلے ہی آؤٹ ہونے کے بعد پی سی بی…

10 گھنٹے
کنڈیشنگ کیمپ لاہور میں شروع

شرجیل خان کی پاکستان کرکٹ میں واپسی پکی

قومی کرکٹر شرجیل خان کی پاکستان کرکٹ میں واپسی اب چند روز کی دوری پر ہے، انہوں نے…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے