بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کی پاکستان آمد

Tariq Tariq
31 Views 0 2 ہفتے
سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی ٹیم کی پاکستان آمد
Geo
Posted at 13 فروری-2020

لاہور۔ دنیا کے تاریخی مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم 7 روزے دورے پر سابق سری لنکن کپتان سنگاکارا کی قیادت میں لاہور پہنچ گئی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے لاہور ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

Courtesy Geo

یم سی سی کی ٹیم  48 سال بعد پاکستان آ رہی ہے

ایم سی سی کی ٹیم  48 سال بعد پاکستان آ رہی ہے جبکہ ایم سی سی کے کپتان سنگاکارا 11 سال بعد پاکستان آئے ہیں۔ واضح رہے انگلینڈ کا تاریخی لارڈز گراؤنڈ بھی مارلی بون کلب کی ملکیت ہے۔ مارلی بون کلب کو کرکٹ قوانین متعارف کرانے کی وجہ سے بھی شہرت حاصل ہے۔ سنگاکارا نے آج دوپہر چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کی۔

بعد ازاں ایم سی سی ٹیم نے پریکٹسسیشن کے دوران ٹریننگ کی۔ ایم سی سی ٹیم لاہور میں چار میچ کھیلے گی۔ کل قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر اور ایم سی سی کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائیگا۔ 16 فروری کو پاکستان ٹیم کیخلاف ون ڈے میچ کھیلے گی۔ 17 فروری کو ناردرن اور 19 فروری کو ملتان سلطانز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

تینوں میچز ایچی سن کالج کی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

کبڈی ورلڈکپ میں شاہنیوں نے آسٹریلیا کو بھی پچھاڑ دیا

کبڈی ورلڈکپ آہستہ آہستہ اب اختتامی لمحات کی جانب بڑھنے لگا ہے۔ آج پاکستان نے کبڈی ورلڈکپ کے…

2 ہفتے
کبڈی ورلڈکپ میں شاہنیوں نے آسٹریلیا کو بھی پچھاڑ دیا

پاکستانی کرکٹر حسن علی دوبارہ دلہہ بن گئے

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی پاکستانی سٹارکرکٹر حسن علی دوبارہ پاکستان میں دلہہ بن گئے واضع رہے…

3 مہینے

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

7 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

7 مہینے

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے