بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

کپتانی چھننے کا خوف نہیں۔ سرفراز احمد

paktv Avatar
47 Views 0 3 ہفتے
gulf news
Posted at 4 اکتوبر-2019

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ بابر اعظم کے ہوتے اپنی کپتانی سے ہاتھ دھونے کا کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا کام کھیلنا اور پرفارم کرنا ہے

کپتان سرفراز احمد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مرضی ہے جس کو چاہے کپتان بنائے ۔سری لنکن ٹیم نے دوسرے دن بہت اچھا کھیل پیش کیا لہذا ٹیم کو آسان سمجھنے کی بھول نہیں کرنی چاہیے

ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی سیریز میں اچھا مقابلہ ہو گا اور میں نمبر چار پر کھیل رہا ہوں۔ شاداب خان اور عماد وسیم اہم باولر ہے جبکہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں واپس پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ سرفراز احمد نے شائقین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ شائقین میچ دیکھنے لازمی آئیں اور دونوں ٹیموں کو سپورٹ کر کے ان کا حوصلہ بڑھائے

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

4 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

51 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے