بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

کرکٹ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں ہار

paktv Avatar
141 Views 0 1 مہینہ
Posted at 7 ستمبر-2019

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے میچ میں بھی پاکستان کو افغانستان سے بھی ہار ہوئی تھی۔

سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ٹائران فرنینڈو اسٹیڈیم موراٹوا میں کھیلا گیا۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی۔

بھارتی کپتان دھرو چاند جوریل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے۔ میچ میں پاکستان کی پیس جوڑی نسیم شاہ اور عباس آفریدی نے مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

306رنز کے تعاقب میں قومی انڈر 19 ٹیم 245 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان روحیل نذیر 117 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ محمد حارث نے 43 رنز اسکور کیے۔ بھارت کی جانب سے اتھاروا انکولے کار نے 3 اور ودیادر پٹیل نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان اپنا اگلا میچ کویت کے خلاف 9 ستمبر کو کھیلے گا۔

متعلقہ خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

34 منٹ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

3 دن

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

3 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

7 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

34 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے