بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

پاکستان میں دنیا کے سب سے اونچے مقام پر میراتھن

paktv Avatar
124 Views 0 1 مہینہ
Posted at 19 ستمبر-2019

دنیا کے سب سے اونچے مقام پر میراتھن ریس کا اعزاز پاکستان کے نام ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب ٹاپ پر یہ ریس منعقد کی جا رہی ہے۔

اس ریس میں شرکت کرنے کے لئیے دنیا بھر کے 17 ممالک کے کھلاڑی بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ کھیلوں کے شائقین جلد پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب ٹاپ پر دنیا بھر سے آئے ہوئے ایتھلیٹ کو میراتھن ریس میں دوڑتے ہوئے دیکھیں گے

اس کے انعقاد ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کرا رہی ہے۔ جن کا کہنا ہے دنیا میں سب سے بلند مقام پر دوڑی جانے والی اس میراتھن ریس میں کئی عالمی ریکارڈ بننے کی امید ہے. جن میں سب سے اہم 15000 فٹ سے زائد بلندی پر دوڑنے کا ریکارڈ ہے. کھیلوں کی تاریخ میں ابھی تک اتنی بلندی پر کوئی ریس نہیں منعقد ہوئی. اس میراتھن میں ایتھلیٹ الٹرا میراتھن، میراتھن، اور ہاف میراتھن ریسوں میں شرکت کریں گے. انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان مقابلوں سے پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان دلفریب علاقوں میں سیاحت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

35 منٹ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

3 دن

سرفراز کو کرکٹ نہیں آرام کی ضرورت ہے۔ اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک اچھے وکٹ کیپر…

3 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

8 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

35 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے