بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

ٹکٹیں مفت ہیں ، سٹیڈیم تو آئیں

Tariq Avatar
62 Views 0 3 ہفتے
Posted at 2 اکتوبر-2019

کراچی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین آخری ون ڈے میچ میں شائقین کا رش بڑھانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سکول کے طلبہ و طالبات میں مفت ٹکٹیں تقسیم کی ۔

پاک سری لنکا کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا جبکہ دوسرا ون ڈے میچ میں شائقین کی تعداد صرف 30 فیصد رہی جس کے بعد پی سی بی نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے سکول کے بچوں میں مفت ٹکٹیں تقسیم کی ۔

کراچی سٹیڈیم میںبڑی تعداد میں شائقین نہ انے کی وجہ سیکورٹی نہیں بلکہ سری لنکا کی بی کلاس ٹیم ہے کیونکہ سری لنکن ٹیم سے ایک بھی نامور کھلاڑی پاکستان نہیں آیا ۔

شائقین کا نہ انا پی سی بی اور احکومت کے لیئے درد سر بن گیا ہے اگر ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شائقین کا رجحان کم ہوا تو کیا ہو گا ۔ کیونکہ حکومت کے پاک سری لنکا میچ پر کروڑوں روپے خرچ ہر رہے ہیں۔ کسی بھی ٹیسٹ کرکٹ ملک میں میچ پر بورڈ پیسے لگاتا ہے لیکن اس سیریز پر موجودہ حکومت نے پیسے خرچ کیئے ہیں ۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے مختلف کھلاڑیوں سے میچ سے قبل ویڈیو بنوا پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی کہ کوئی ٹکٹ مفت نہیں ملے گی پیسے دینا پڑے گئے لیکن شائقین کا رش نہ ہونے کی وجہ سے ٹکٹیں مفت تقسیم جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

55 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے