بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پہلی اننگز میں کیا ہوا، جانئیے اس لنک میں

179 Views 0 1 مہینہ
Posted at 14 جولائی-2019

انگلینڈ کو پہلی بار کرکٹ کا ورلڈ چیمپیئن بننے کے لئیے پچاس اوورز میں 242 رنز کا حدف حاصل کرنا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں لارڈز کرکٹ گراونڈ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 241 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کے اوپنر نکولس واحد بلے باز تھے جنہوں نے ففٹی بنائی۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 29 رنز پر گری۔ جس کے بعد کپتان کین ولیم سن اور نکولس نے جم کر کھیلا مگر 103 رنز کے مجموعے پر کپتان 30 رنز بنا کر ساتھ چھوڑ گئے۔

141 کے مجموعے پر یکے بعد دیگرے چار وکٹیں گر چکی تھی۔ روز ٹیلر 15 رنز پر ایمپائر کے غلط فیصلے کا شکار ہوئے۔ دوسرے کامیاب بلے باز ٹام لیتھم تھے جنہوں نے 47 رنز سکور کئیے۔

انگلینڈ کی جانب سے کامیاب باولرز میں کرس ووکس اور لیام پلنکٹ تھے جنہوں نے بالترتیب 37 اور 42 رنز دیکر تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

7 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

9 گھنٹے

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

1 دن

مصباح الحق سرفراز احمد کی فٹنس پر حیران

لاہور۔ سابق کپتان مصباح الحق آج کل قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ میں کیمپ کمانڈنگ کے فرائض انجام…

2 دن
مصباح الحق کیلئے ہیڈ کوچ بننے کی راہ ہموار ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے