بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سری لنکا کے خلاف لاہور کراچی میں میچز کا شیڈول بن گیا

81 Views 0 2 ہفتے
Posted at 8 اگست-2019

کرکٹ شائقین کے لئیے اچھی خبر، سری لنکا کے خلاف لاہور اور کراچی میں کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آ گئی۔ پی سی بی نے سری لنکا کو یکم اور نو اکتوبر کی تاریخیں تجویز کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس ٹیسٹ سیریز کے لئیے سیکورٹی کا جائزہ لینے سری لنکا کا سیکورٹی وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔ کراچی میں سیکورٹی اہلکاروں کی بریفننگ کے بعد وفد آج قذافی اسٹیڈیم میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا۔ مہمان وفد کو سیف سٹی پراجیکٹ کا بھی دورہ کرایا جائے گا۔

پی سی بی نے سری لنکا کو دو ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیش کش کر رکھی ہے اور یہی سیکورٹی وفد سری لنکن بورڈ کو تجویز دے گا کہ سیریز پاکستان میں کھیلنی چاہیے یا نہیں۔ پی سی بی کی جانب سے دونوں میچز کے شیڈول سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پہلا ٹیسٹ یکم اکتوبر کو کراچی اور دوسرا نو اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گا۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

24 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

1 دن

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

2 دن

مصباح الحق سرفراز احمد کی فٹنس پر حیران

لاہور۔ سابق کپتان مصباح الحق آج کل قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ میں کیمپ کمانڈنگ کے فرائض انجام…

2 دن
مصباح الحق کیلئے ہیڈ کوچ بننے کی راہ ہموار ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے