بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

سری لنکا نے پاکستان کو پہلی مرتبہ وائٹ واش شکست دیدی

paktv Avatar
41 Views 0 2 ہفتے
pcb
Posted at 9 اکتوبر-2019

سری لنکا نے پاکستان کو پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش شکست دے دی۔ آخری میچ میں 13 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر لگاتار تیسری بار پہلے بیٹنگ کی۔ اس بار لنکن ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی۔ پاکستان ٹیم پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اتری۔ پہلی دو وکٹیں جلد گنوانے کے بعد بھی مہمان کھلاڑی جم کر کھیلے۔ خاص کر اوشاڈا فرنینڈو نے 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔


ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پہلی وکٹ پہلی بال پر گری جب کہ فخر زمان کلین بولڈ ہوئے۔ بابر اعظم اور حارث سہیل جم کر تو کھیلے مگر رن ریٹ کنٹرول نہ رکھ سکے۔ بابر اعظم کا آؤٹ ہونا تھا کہ ٹیم سوکھے پتوں کی طرح بکھر گئی۔ حارث سہیل نے 50 گیندوں پر 52 اور بابر اعظم نے 32 گیندوں پر 27 رنز سکور کئیے۔ کپتان سرفراز نے 16 گیندوں پر 17 رنز بنائے۔ مقررہ 20 اوورز میں پاکستان 134 ہر ہمت ہار گیا۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے