بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

دوسرے ہی میچ میں محمد حسنین نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

paktv Avatar
55 Views 0 3 ہفتے
PCB
Posted at 5 اکتوبر-2019

قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے اپنے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ سری لنکا کے خلاف میچ میں ہیٹرک کرنے والے نوجوان کرکٹر بن گئے۔

COURTESY PCB

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ فاسٹ باؤلر حسنین کے لئیے یادگار ثابت ہوا۔ یہ ان کے کیرئیر کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ تھا۔

ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے اس میچ میں انہوں نے پہلے اوور میں 12 رنز سکور ہوئے۔ اس اوور میں ان کی لائن لینتھ بھی بگڑی نظر آئی۔ دوسرا اوور بھی متاثر کن نہ تھا۔

تیسرے اوور کی آخری گیند میں انہوں نے پہلا شکار کیا۔ اسپیل کا آخری اوور میں محمد حسنین خوب فارم میں دیکھے اور پہلی دونوں گیندوں سری لنکن کپتان داسن شاناکا سمیت دو بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

19 برس کے فاسٹ باؤلر نے اپنے کوٹے کے چار اوورز میں 37 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ یوں ٹی ٹونٹی میں ہیٹرک کرنے والے کم عمر فاسٹ باؤلر بن گئے۔

متعلقہ خبریں

کپتان بابر اعظم انگلش بولنا سیکھے گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان تو مقرر کر دیا ہے مگر گورے…

2 دن

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

2 دن

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 دن

پی سی بی نے سرفراز احمد سے متنازعہ ویڈیو پر معافی مانگ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد سے ایک ویڈیو لگانے پر معافی مانگ لی۔ بورڈ نے اپنی ویب…

5 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے