بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

حسن علی بھارتی لڑکی کے ہوگئے

151 Views 0 1 مہینہ
Posted at 20 اگست-2019

قومی کرکٹر حسن علی کا بھارتی لڑکی سامیہ سے نکاح ہو گیا۔ بدھ کو ولیمے کی تقریب بھی دبئی میں ہوگی۔

حسن علی کا دبئی میں بھارتی لڑکی سامعیہ سے نکاح ہو گیا۔ دولہا اور دلہن کی خوبصورت ویڈیو دیکھئے

Posted by Paktv.tv on Tuesday, 20 August 2019
انسٹاگرام ویڈیو

قومی فاسٹ باؤلر کی نکاح کی تقریب دبئی کے عالی شان ہوٹل میں ہوئی جس میں حسن علی کے اہل خانہ اور قومی کرکٹر شاداب خان نے شرکت کی۔ تقریب میں حسن علی نے دوستوں کے ساتھ خوب اٹھکھیلیاں بھی کیں۔

حسن علی کیوں گھبرا گئے

نکاح کی تقریب سے پہلے میڈیا سے گفتگو میں حسن علی نے کہا تھا کہ وہ بہت دباؤ میں ہیں ایسا لگ رہا ہے جیسے ورلڈ کپ کا فائنل میچ کھیل رہے ہو۔ حسن علی نے کہا کہ ولیمے کے بعد وہ پاکستان آئے گے جہاں دوستوں اور رشتے داروں کے لئیے الگ ولیمے کی تقریب بھی سجائے گے۔

ثانیہ مرزا کی مبارکباد

حسن علی نے اپنے انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر اور ویڈیو بھی جاری کی جس پر دونوں اطراف کے صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ مسلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہے جس کی وجہ حسن علی کو اچھی اور بری دونوں طرح کی تنقید کا سامنا ہے مگر ساتھی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اس نئے پاک بھارت جوڑے کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں دنیا کے سب سے اونچے مقام پر میراتھن

دنیا کے سب سے اونچے مقام پر میراتھن ریس کا اعزاز پاکستان کے نام ہونے جا رہا ہے۔…

4 گھنٹے

سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی،کرکٹ شائقین ٹکٹیں کٹوالیں

سری لنکن حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دیدی ۔ سری لنکن بورڈ کا…

8 گھنٹے

آپ ہمارا فخرہو، آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم کو شاباش

راولپنڈی۔ پاک فوج کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ نے آج باکسر محمد وسیم سے اپنے دفتر…

2 دن
آپ ہمارا فخرہو، آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم کو شاباش

کرکٹر وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم سے معافی کیوں مانگی

فلپائنی باکسر کونریڈو تینامور کو پہلے ہی راونڈ میں شکست دینے والے قومی باکسر محمد وسیم کو پاکستان…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے