بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

آفریدی نے ایسا کیا کہہ دیا کہ گھمبیر پاگل ہو گیا

89 Views 0 3 ہفتے
Posted at 7 اگست-2019

سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی کشمیریوں کے حق ٹویٹ پر گوتم گھمبیر کو آگ بگولہ کر دیا۔ بھارتی کرکٹر نے جواب دیتے ہوئے تضحیک آمیز رویہ اپنایا۔

شاہد آفریدی نے بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر لکھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ سابق کپتان نے اقوام متحدہ کو باور کرایا کہ اگر کشمیریوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش ہی رہنا ہے تو پھر یہ تنظیم بنانے کا مقصد ہی کیا ہے۔

twitter

شاہد آفریدی کی اس ٹویٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی۔ سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر بہت بے چین نظر آئے۔ ان کے الفاظ بتا رہے ہیں کہ آفریدی کی ٹویٹ نے انہیں کتنا درد پہنچایا ہے۔

twitter

گوتم نے بھی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آفریدی ٹھیک کہہ رہے ہیں، کشمیریوں پر ظلم ہو رہا ہے، بلا اشتعال جارحیت بھی ہو رہی ہے اور انسانیت سوز ظلم بھی ہو رہے ہیں مگر یہ سب پاکستان کے کشمیر میں ہو رہا ہے۔ اخلاقیات کی حدیں توڑتے ہوئے گھمبیر نے آفریدی کو بیٹا کہہ کر پکارا اور کہا کہ پریشان نہ ہوں، بیٹا ہم جلد اسے حل کرے گے۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

24 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

1 دن

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

2 دن

مصباح الحق سرفراز احمد کی فٹنس پر حیران

لاہور۔ سابق کپتان مصباح الحق آج کل قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ میں کیمپ کمانڈنگ کے فرائض انجام…

2 دن
مصباح الحق کیلئے ہیڈ کوچ بننے کی راہ ہموار ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے