بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
87 Views 0 2 مہینے
معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے
MSN
Posted at 25 مارچ-2020

معروف افریقی گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔

افریقی گلوکار مینو دیبینگو کی عمر 86 برس تھی۔ گلوکار کا تعلق فرانس سے تھا۔ یہ کورونا وائرس سے مرنے والے پہلے عالمی شہرت یافتہ اسٹارز میں سے ایک ہیں۔

دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ سابق ماڈل لنڈا لیسارڈی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 22 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ 18 ہزار 907 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 1 لاکھ 9 ہزار افراد صحتاب ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ…

سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ عظمیٰ خان،ہما خان اور عثمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر…

14 گھنٹے
اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ گیا

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

3 دن
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

صدف سے شادی، تنقید پر شہروز سبزواری بھی بول پڑے

اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا پر صارفین کی…

4 دن
صدف سے شادی، تنقید پر شہروز سبزواری بھی بول پڑے

ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ میں نے ملک ریاض اور اس کی بیٹیوں سے کسی قسم…

7 دن
اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ گیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

9 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

10 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

10 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

11 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے