بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

سوئے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اشنا شاہ رو پڑیں

Iqra Khan Iqra Khan
75 Views 0 4 ہفتے
سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اشنا شاہ رو پڑیں
express news
Posted at 1 مئی-2020

کراچی میں سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو دیکھ کر اشنا شاہ رو پڑیں۔ انہوں نے کہا کہلوگ کتے کی ویڈیو بنا رہے تھے کوئی بے زبان کی مدد کیلئے باہر نہیں آیا۔

اشنا شاہ نےسوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ روتے ہوئے کتے کی ویڈیو کے بارے میں بات کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک کتا بلڈنگ کے پاس سو رہا ہے اور کوئی اوپر سے اس پورے واقعے کی ویڈیو بھی بنا رہا ہے، تاہم اس دوران سیکیورٹی کی گاڑی آتی ہے اور گارڈ گاڑی سے اتر کر کتے کو گولی مار دیتا ہے۔

اشنا شاہ نے کہا کہ گولے لگنے کی وجہ سے کتے کا خون بہنے لگا اور وہ تکلیف کے عالم میں تڑپ تڑپ کر مرگیا، لوگ صرف دیکھ رہے تھے اور ویڈیو بنا رہے تھے لیکن کوئی اس بے زبان کی مدد کیلئے باہر نہیں آیا۔

اداکارہ نے کہا کہ اگر یہ کتا سوسائٹی میں کسی کو تنگ کر رہا تھا یا کاٹ رہا تھا تو اس کی وجہ کتے کے ساتھ پیش آنے والا کوئی واقعہ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ جانور کسی عمل پر رد عمل ظاہر کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جانور ہمیشہ اپنے بچاو اور جگہ کیلئے حملہ کرتے ہیں، بلا وجہ حملہ نہیں کرتے یہ کام انسان کرتے ہیں نہ کہ جانور۔ اس کتے کو کسی بھی تنظیم سے رابطے کے بعد اس کے حوالے کیا جاسکتا تھا لیکن افسوس کہ اسے گولی مار دی گئی۔

متعلقہ خبریں

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار اعجاز قیصر انتقال کرگئے

پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار اعجاز قیصر 68 سال کی…

20 منٹ
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار اعجاز قیصر انتقال کرگئے

حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کر لیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی نکاح کے بندھن میں بندھ…

3 دن
حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کر لیا

اسٹیج اداکار عمران خان سے کیوں ناراض؟

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاون میں اسٹیج ڈراموں اور سینما گھروں کو بند…

2 ہفتے
اسٹیج اداکار عمران خان سے کیوں ناراض؟

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے