بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے بالی ووڈ کی فلم کی آفر ٹھکرا دی

Iqra Khan Iqra Khan
86 Views 0 1 مہینہ
ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے بالی ووڈ کی فلم کی آفر ٹھکرا دی
TellyChakkar, Trendinginsocial
Posted at 2 مئی-2020

پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں کچھ ماہ قبل بالی ووڈ سے ایک بڑی آفر آئی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔

پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے پاک ٹی وی ڈاٹ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارتی اداکار کارتک آریان کے ساتھ فلم میں لیڈ رول ادا کرنے کی آفر آئی تھی لیکن انہوں نے یہ آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں بھارت جا کر کام کرنا نہیں چاہتی۔ اس بات کیلئے میرے والدین کبھی راضی نہیں ہوں گے اور میرا خود بھی دل بھارت جا کر کام کرنے پر نہیں مانتا۔

اس سے قبل جنت مرزا کو جاپان سے اشتہارات میں بطور ماڈل کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی مگر جنت مرزا نے اس آفر سے منع کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتی ہیں اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد نیوز اینکر بننا چاہتی ہیں۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک سٹٓر جنت مرزا کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ جنت مرزا 26 لاکھ سے زیادہ فالوورز اور 2 کروڑ سے زائد لائک کے ساتھ ٹک ٹاک پر پاکستان کی نمبر 1 اور مشہور ترین ماڈل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ…

سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ عظمیٰ خان،ہما خان اور عثمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر…

14 منٹ
اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ گیا

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

3 دن
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

صدف سے شادی، تنقید پر شہروز سبزواری بھی بول پڑے

اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا پر صارفین کی…

3 دن
صدف سے شادی، تنقید پر شہروز سبزواری بھی بول پڑے

ملک ریاض سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، انصاف چاہیے، عظمی خان

اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ میں نے ملک ریاض اور اس کی بیٹیوں سے کسی قسم…

6 دن
اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ گیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے