بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل

Maira Butt Maira Butt
95 Views 0 2 مہینے
اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، اسپتال منتقل
24News, social media
Posted at 10 جولائی-2020

اسٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسپتال میں ڈاکٹرز نے اداکارہ کے مختلف ٹیٹ کئے ہیں اور انہیں طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔

اداکارہ کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہر اقبال بٹ نے پرستاروں سے روبی انعم کی صحت کیلئے دعاوں کی اپیل کی ہے۔

روبی انعم اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ( آئی سی یو) میں داخل ہیں۔

متعلقہ خبریں

صبا قمر نے بلال سعید سے شادی کر لی ؟

معروف اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام میں کی گئی ایک مبہم پوسٹ میں بلال سعید کو قبول ہے…

3 ہفتے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

سرکاری رہائش گاہ میں گل پانڑا کی ویڈیو بنانے پر تحقیقاتی کمیٹی…

ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری قیام گاہ پر پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑا کے گانے کی ایک…

1 مہینہ
سرکاری رہائش گاہ میں گل پانڑا کی ویڈیو بنانے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی اسپتال منتقل

کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو اسپتال منتقل…

1 مہینہ
اداکارہ ایشوریا رائے اور انکی بیٹی اسپتال منتقل

امجد صابری کی بیٹی حورین ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں

معروف قوال مرحوم امجد صابری کی صاحبزادی حورین صابری ٹک ٹاک اسٹار بن گئی ہیں۔ حورین صابری نے…

1 مہینہ
امجد صابری کی بیٹی حورین ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے