بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف میں طلاق کی باضابطہ تصدیق

Tariq Tariq
50 Views 0 1 مہینہ
شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف میں طلاق کیباضابطہ تصدیق کراچی۔ معروف اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کے درمیان کچھ عرصہ قبل اختلافات اور طلاق کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں۔ سائرہ یوسف کے دوستوں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق بھی کی گئی مگر تب یہ معاملہ دبا دیا گیا۔ اب دونوں نے اس کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ انہیں شوبز کی کامیاب ترین جوڑی بھی قرار دیا جاتا تھا۔ ان کی شادی آٹھ برس قبل ہوئی تھی۔ دونوں چھ ماہ سے باہمی رضا مندی سے الگ رہ رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے، طلاق نہیں ہوئی۔ اب ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر باقاعدہ طلاق کا اعلان کر دیا گیا۔ دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں ازدواجی زندگی کے اختتام کی تصدیق کی گئی۔ شہروز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں سائرہ یوسف سے اپنی شادی ختم ہونے کااعلان کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشکل فیصلہ تھا ہم اپنی بیٹی کیلئے بہترین والدین بنیں گے تاکہ وہ کبھی خوشیوں سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے عوام اور میڈیا سے درخواست کی کہ وہ ان کی ذاتی زندگی کا خیال کریں اور بلاوجہ تبصروں سے گریز کریں۔
Dunya
Posted at 1 مارچ-2020

کراچی۔ معروف اداکار شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کے درمیان کچھ عرصہ قبل اختلافات اور طلاق کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں۔

چھ ماہ سے باہمی رضا مندی سے الگ رہ رہے تھے

سائرہ یوسف کے دوستوں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق بھی کی گئی مگر تب یہ معاملہ دبا دیا گیا۔ اب دونوں نے اس کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ انہیں شوبز کی کامیاب ترین جوڑی بھی قرار دیا جاتا تھا۔ ان کی شادی آٹھ برس قبل ہوئی تھی۔ دونوں چھ ماہ سے باہمی رضا مندی سے الگ رہ رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے، طلاق نہیں ہوئی۔ اب ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر باقاعدہ طلاق کا اعلان کر دیا گیا۔ دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں ازدواجی زندگی کے اختتام کی تصدیق کی گئی۔

شہروز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں سائرہ یوسف سے اپنی شادی ختم ہونے کااعلان کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشکل فیصلہ تھا ہم اپنی بیٹی کیلئے بہترین والدین بنیں گے تاکہ وہ کبھی خوشیوں سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے عوام اور میڈیا سے درخواست کی کہ وہ ان کی ذاتی زندگی کا خیال کریں اور بلاوجہ تبصروں سے گریز کریں۔

متعلقہ خبریں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

بالی وڈ کنگ سلمان خان کو جواں سال بھتیجے کی موت کا…

ممبئی۔ بالی وڈ کنگ سلمان خان کے بارے میں مشہور ہے کہ بڑے مضبوط اور آہنی اعصاب کے…

14 گھنٹے
بالی وڈ کنگ سلمان خان کو جواں سال بھتیجے کی موت کا صدمہ

آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی اداکار اکشے کمار نے کرونا سے لڑنے کے لئے امدادی فنڈز دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ…

4 دن
آکشے کمار نے امدادی رقم دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کترینہ نے گھر کے کام شروع کر دئیے

ممبئی۔ بالی وڈ کی باربی ڈول سپرسٹار کترینہ کیف کو کورونا وائرس نے گھر کی صفائی ستھرائی پر…

6 دن
کترینہ نے گھر کے کام شروع کر دئیے

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے